تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد ایک اور مذموم بھارتی منصوبہ بے نقاب

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2025
سری لنکا : 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بےنقاب ہونے پربھارت نے نیا ڈرامہ رچانے کا منصوبہ بنالیا، بھارتی جاسوس اداروں کی طرف سے 2003 سے بھارتی جیلوں میں بےگناہ قید 56 پاکستانیوں کو مذموم بھارتی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے۔ یہ بھارتی جاسوس خفیہ ادارے  تشدد کے ذریعے پاکستانی قیدیوں سے زبردستی پاکستان کے خلاف زہر اگلوا سکتی ہیں جبکہ یہ خدشہ بھی ہے کہ بھارت ان قیدیوں کو جعلی مقابلوں میں دہشت گرد ظاہر کر کے شہید کرسکتا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اکتوبر 2021 میں بھارتی ایجنسیوں نے ضیا مصطفیٰ نامی پاکستانی شہری کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا تھا، ضیا مصطفیٰ جنوری 2003 سے بھارت کی جبری و غیر قانونی حراست میں تھا۔ بھارت بالا کوٹ طرز پر نام نہاد دہشتگرد کیمپوں کا بیانیہ بنا کر حملہ کرسکتا ہے تاہم پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔  دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان کے اندر کسی قسم کا دہشت گرد کیمپ موجود نہیں ہے۔ اگر بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر پاکستان میں کسی فرضی کیمپ کو نشانہ بنانے کی کوشش کرے گا تو پاکستان منہ توڑ جواب دے گا پہلگام کا جعلی ڈراما بے نقاب ہو چکا ہے کیونکہ اس میں کئی واضح خامیاں سامنے آئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھی وہاں موجود 9 لاکھ بھارتی فوج کی ناکامی پر سوالات اٹھا  دیے ہیں۔ بھارت کسی دہشتگرد کی لاش تک نہیں دکھا سکا جو ثابت کرتا ہے کہ پہلگام حملہ بھی ماضی کے فالس فلیگ آپریشنز کی طرح کا ڈراما ہے۔

Previous Post

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب

Next Post

کرسٹین اسٹیورٹ نے خاتون ساتھی ڈیلن میئر سے شادی کر لی

Next Post
کرسٹین اسٹیورٹ نے خاتون ساتھی ڈیلن میئر سے شادی کر لی

کرسٹین اسٹیورٹ نے خاتون ساتھی ڈیلن میئر سے شادی کر لی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist