تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت ٹیمیں ایک بار پھر مد مقابل آنے کو تیار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2025
ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور بھارت کی ایمرجنگ کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر ٹکرانے کو تیار ہیں، جب ایشیا کے نوجوان کرکٹرز دوحہ میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 میں مدمقابل ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایمرجنگ ایشیا کپ کا نام بدل کر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز رکھ دیا ہے، جو 14 سے 23 نومبر تک ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس دوران مجموعی طور پر 15 میچز ہوں گے، جن میں گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ میں شریک آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایونٹ میں شامل ٹیمیں یہ ہیں: پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا، بنگلادیش، عمان، متحدہ عرب امارات اور ہانگ کانگ۔ پاکستان اے اور بھارت اے کو ایک ہی گروپ میں یو اے ای اور عمان کے ساتھ رکھا گیا ہے، جبکہ گروپ اے میں بنگلادیش اے، افغانستان اے، سری لنکا اے اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔

The stage is set, the stars are ready 🤩

From fiery clashes to fresh rivalries ~ it all unfolds in Doha, Qatar! 🇶🇦

Here’s your first look at the #DPWorldAsiaCupRisingStars2025 fixtures 🫡

Who will rise to the top? 👀#ACC pic.twitter.com/gze3cb1xmt

— AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) October 31, 2025

اہم میچ: پاکستان اور بھارت گروپ مرحلے میں 16 نومبر کو ایک دوسرے کے سامنے آئیں گے۔ ایونٹ میں سپر فور مرحلہ نہیں ہوگا، لہٰذا پاکستان اور بھارت کے درمیان زیادہ سے زیادہ دو میچز ہی ممکن ہیں۔ ہر گروپ کی دو ابتدائی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی، اور فائنل 23 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ گزشتہ ایڈیشن میں افغانستان نے فائنل میں سری لنکا اے کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Previous Post

عمرہ زائرین کیلئے نئی شرط،30 دن کے اندر سفر لازمی

Next Post

امریکہ میں ورک پرمٹ کی خودکار توسیع ختم

Next Post
امیگریشن انٹرویو کے مترجم سے متعلق نئی پالیسی نافذ

امریکہ میں ورک پرمٹ کی خودکار توسیع ختم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist