تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مودی حکومت کا ہندوتوا ایجنڈا , بھارت میں مذہبی آزادی دم توڑتی ہوئی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2025
کرکٹ اور بھارتی میڈیا کے’ راون‘

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

فاشزم کی راہ پر گامزن مودی سرکار بھارت میں اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو مسلط کرنے کے لیے مذہبی آزادی اور اقلیتوں کی شناخت مٹانے پر تُلی ہوئی ہے۔سفاک مودی کے بھارت میں مسلمان، عیسائی، سکھ اور دیگر اقلیتیں اب اپنے مذہب، عقائد اور عبادت گاہوں کے حوالے سے شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حالیہ بیان نے مودی کے نام نہاد "سیکولر بھارت” کا خطرناک اور انتہا پسند چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر بھارت میں حقیقی امن اور ہم آہنگی قائم کرنی ہے تو سب کو سناتن دھرم کو اپنانا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ "سناتن دھرم ہی سب کی حفاظت اور بھلائی کا واحد راستہ ہے، اور اگر اسے بچانا ہے تو ہمیں سنسکرت کی راہ پر چلنا ہوگا۔” یہ بیان نہ صرف آئینی مساوات کی روح کے منافی ہے بلکہ بھارت کے بنیادی جمہوری اصولوں پر بھی کاری ضرب ہے۔ واضح رہے کہ انتہا پسند یوگی آدتیہ ناتھ اتر پردیش میں پہلے ہی متعدد مساجد منہدم کروا چکا ہے۔ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے مذہبی مقامات پر حملے، جبری مذہب تبدیلی اور عبادت کی پابندیاں, یہ سب بھارت میں مذہبی آزادی کے قتل کے مترادف ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی آزاد قرار

Next Post

بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے بڑا مقدمہ جیت لیا، عادل راجا جرمانہ ادائیگی کا حکم

Next Post
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے بڑا مقدمہ جیت لیا، عادل راجا جرمانہ ادائیگی کا حکم

بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے بڑا مقدمہ جیت لیا، عادل راجا جرمانہ ادائیگی کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist