تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان بلٹ پروف جیکٹ لازمی پہنیں

by ویب ڈیسک
نومبر 26, 2022
پی ٹی آئی لانگ مارچ اور سپریم کورٹ کے سوالات
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے آج کے لانگ مارچ اور جلسے کے لیے پولیس نے سخت اورکڑے انتظامات کیے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس حکام نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر سیکوریٹی ہدایات بھی دی ہیں۔ جس میں واضح طور پر اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ عمران خان لازمی طور پر بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال کریں۔ عمران خان کسی بھی مقام پر گاڑی سے باہر نہ نکلیں اور کوشش کی جائے کہ عمران خان کی نقل و حرکت کو راز ہی رکھا جائے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے مرکزی اسٹیج 6 روڈ فلائی اوور پر لگایا ہے۔

Previous Post

لانگ مارچ اور ٹریفک پلان

Next Post

راولپنڈی روانگی کے لیے تیار

Next Post
راولپنڈی روانگی کے لیے تیار

راولپنڈی روانگی کے لیے تیار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist