تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مریم نواز کا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2022
مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں، نیب
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی نااہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔  میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا، جتنی بڑی چوری ہے اس کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔

پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔ میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ جتنی بڑی چوری ہے اسکی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔ اسکو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔ pic.twitter.com/5gNffXw0ID

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 21, 2022

عمران خان کو گرفتار کرکے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیا ہے۔ عمران خان  اب نااہل ہیں۔

Election commission of Pakistan has found Imran Khan guilty of corrupt practices. He now stands disqualified. He who would spread lies about alleged corruption of his political opponents has been caught red handed.

— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 21, 2022

دوسری جانب مسلم لیگ نون نے اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ” تصدیق شدہ چور عمران خان ”  وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار نے ردعمل میں إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ لکھا۔

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, pic.twitter.com/nIzi90TKEm

— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) October 21, 2022

Previous Post

عمران خان نااہل، پی ٹی آئی کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان

Next Post

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا

Next Post
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist