تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گرفتاری کا معاملہ ٹل گیا

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2023
حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام تیار رہیں، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کی ۔ عدالت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت خارج کی گئی۔ دوسری جانب بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔  بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ جن کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عمران خان کی ضمانت پر فیصلہ موخر کیا جارہا ہے۔  عدالت نے 18 فروری کو ہائی کورٹ کے حکم کی مصدقہ نقل جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس پر سماعت اُسی تاریخ تک ملتوی کردی۔ یاد رہے کہ آج بینکنگ کورٹ نے عمران خان کو آج عدالتی وقت ختم ہونے سے پہلے پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ بینکنگ کورٹ کی جج نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست رد کرتے ہوئے ان کو آج ہی  ساڑھے 3 بجے تک پیش ہونے کی مہلت دی تھی۔  جج رخشندہ شاہین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پیش نہیں ہوئے تو قانون اپنا راستہ بنائے گا۔

Previous Post

بھارتی کرکٹرز فٹ رہنے کے لیے انجیکشن لگاتے ہیں

Next Post

پیٹرول ڈرون گر گیا

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرول ڈرون گر گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist