تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2023
پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو دی جانے والی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا کہ اگر عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کرسکتی ہے۔ تفتیشی افسر کو جب بھی ضرورت ہو عمران خان ان کے سامنے پیش ہوں۔  حکم نامے کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی نے کہا آرٹیکل 245 کا نفاذ ہے اسی لیے  عمران خان کو ریلیف نہیں مل سکتا۔ یہ موقف جارحانہ ہے۔ اس کے تو یہ معنی ہیں کہ وہ بنیادی حقوق غصب کرنا ہے جو جمہوری اور اسلامی ریاست کی بنیاد ہیں، تصور نہیں کیا جا سکتا ایک ذمہ دار حکومت شہریوں کیلئے انصاف کی رسائی میں یہ رکاوٹ ڈالے گی۔ عدالت نے آرٹیکل 245 کے نفاذ میں عدالت تک رسائی کے نکتےپر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرکے اہم آئینی نکتے پر معاونت طلب کرلی۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹعمران خان
Previous Post

ہیڈ کوچ کی نئی ذمے داری مل گئی

Next Post

قومی اسمبلی؛ چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کے لیے تحریک منظور

Next Post
قومی اسمبلی؛ چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کے لیے تحریک منظور

قومی اسمبلی؛ چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کے لیے تحریک منظور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist