تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایم ایف نے مذاکرات کو مثبت قرار دیدیا

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2024
آئی ایم ایف کی پاکستان کی 4 فیصد قومی پیداوار کی پیش گوئی
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )  نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق  معاشی امور پر پاکستانی حکام سے بات چیت مثبت رہی۔ پاکستان سے 12 تا 15 نومبر تک مشن چیف کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے، وفاقی حکومت کے ساتھ صوبائی حکومتوں سے بھی بات چیت ہوئی اور مذاکرات میں نجی شعبوں کے نمائندوں سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن چیف نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ حالیہ بات چیت آئی ایم ایف کی ششماہی جائزہ کے لیے کی گئی جس میں معاشی اصلاحات، پالیسیز، معاشی ترقی کےلیے حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئی ایم ایف کا وفد 2025کی پہلی سہ ماہی میں دوبارہ پاکستان آئے گا۔حکومت ٹیکس نہ دینے والے شعبوں سے ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، کئی شعبہ جات میں حکومت کا حصہ محدود کرنے کی ضرورت ہے۔اعلامیہ کے مطابق مذاکرات کے لیے پاکستانی حکام کا رویہ حوصلہ افزا اور معاون تھا، پاکستانی حکام سے مذاکرات پر ایگزیکٹو بورڈ کو آگاہ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ مشن چیف کی سربراہی میں آئی ایم ایف کے وفد نے 5 روز تک پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف مشن نے الوداعی ملاقات بھی کرلی ہے۔

Previous Post

ٹیکنالوجی سےگمراہ کن، غلط معلومات کا پھیلاؤ اہم چیلنج ہے، آرمی چیف

Next Post

آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں آخری مراحل میں

Next Post
آئیڈیاز 2024 کراچی میں 19 تا 22 نومبر ہو گی

آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں آخری مراحل میں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist