تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں ‘ توسیع’ کی تجویز

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2022
وزیراعظم کی بینک عملے کو شلوار قمیض پہنانے کی تجویز اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کامران خان کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حکومت کو الیکشن سمیت اہم امور پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں۔ عمران خان کے مطابق نئی منتخب حکومت ہی اگلے آرمی چیف کا انتخاب کرے جب تک جنرل قمر باجوہ کو عہدے پر توسیع دی جائے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن کے حوالے سے تمام ترامور پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ ان  کا مزید کہنا تھا کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں معافی مانگ لیتے اگر جج صاحبان انہیں بولنے کا موقع دیتے۔ انہوں نے اس جانب اشارہ بھی دیا کہ ممکن ہے کہ اگلی سماعت میں وہ معافی مانگ بھی لیں۔ امریکا مخالف مہم پر اُن کا کہنا تھا کہ وہ اینٹی امریکا نہیں۔

 

Tags: آرمی چیفعمران خان
Previous Post

ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ کا آغاز

Next Post

بجلی پھر مہنگی

Next Post
بجلی کی قیمت میں اضافہ

بجلی پھر مہنگی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist