تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2 ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
مئی 12, 2023
2 ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کا کہنا تھا کہ عمران خان کو   9 مئی کو بائیو میٹرک برانچ سے گرفتار کیا گیا  جس طرح القادر ٹرسٹ کی تحقیقات کو اچانک انویسٹیگیشن میں تبدیل کیا گیا اس کا مقصد تھا عمران خان کو فوری گرفتار کریں۔  خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ  نیب نے اس کیس میں عمران خان کو  سوال نامہ بھی نہیں بھیجا تھا بلکہ صرف کچھ معلومات مانگی تھیں، توشہ خانہ کیس میں بھی اسی طرح  نوٹس بھیجا گیا تو اسی عدالت میں چیلنج کیا تھا اور اسی عدالت نے ان نوٹسز کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد عمران خان کی 2 ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹعمران خان
Previous Post

دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے

Next Post

عدلیہ، عمران کوتحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے

Next Post
وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کو خط

عدلیہ، عمران کوتحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist