تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی ، جوڈیشل ریمانڈ پر

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2023
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا تحریری آرڈر سپرنٹنڈینٹ اٹک جیل کو بھیج دیا۔ یوں توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود چیئرمین تحریک انصاف کی رہائی ممکن نہیں  ہو پائی۔  جیل حکام کو  لکھے مراسلے کے مطابق  ملزم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہے۔ عدالتی حکم کے بعد اب چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھا جائے جبکہ 30 اگست کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم ملا ہے۔

Previous Post

لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی، شہباز شریف

Next Post

پی ٹی آئی چئیرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

Next Post
9 مئی ہنگامہ آرائی : چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی اجازت

پی ٹی آئی چئیرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist