تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زندہ رہا تو عدت کیس کا فیصلہ 10 دن میں کردوں گا، جج افضل مجوکا

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا کی معطلی کی درخواستوں پر جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ اس موقع پر بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری اورعثمان ریاض گل عدالت میں  پیش ہوئے، وکیل عثمان ریاض گل نےاستدعا کی کہ ہفتے کیلئے سماعت رکھ لیں ہم آج بھی میسر ہیں آج ہی ہمیں سن لیں، جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ  رات  خود ججمنٹ ڈاؤن لوڈ کی اور پڑھی،ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھ لیا ہے 27 جون تک سزا معطلی پر فیصلہ کرنا ہے،کل کے لئےممکن نہیں،اگلے جمعہ کی تاریخ رکھ لیتے ہیں، اگر زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کردوں گا، اگر دوسری پارٹی پیش نہ ہوئی تو آپ کو سن کر فیصلہ کردوں گا۔  ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے خاور مانیکا کو وکیل کے ہمراہ21 جون کو عدالت پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ یاد رہے کہ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ نےاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا۔

Previous Post

عدالتی نظام کمزورکے لیے بنایا گیا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

Next Post

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد

Next Post
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist