تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیکس نادہندگان کی سمز بلاک کرنے سے نہیں روکا، اسلام آباد ہائیکورٹ

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2024
سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی اے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں موبائل سمز بلاک کرنے سے روکنے کے کیس کی سماعت  چیف جسٹس عامر فاروق  نے سم بلاک کرنے سے متعلق نجی کمپنیوں کے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ سم بلاک کرنے سے نہیں روکا صرف نجی کمپنیوں کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔ سماعت کے آغاز پر  اٹارنی جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ جو حکم امتناعی جاری کیا اسے خارج کیا جائے۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پہلے نوٹس کردیتے ہیں ویسے بھی مین کیس 27مئی کو مقرر ہے۔ جس پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ سیکشن 144 مکمل جواب فراہم کرتا ہے جو ٹیکس سے متعلق ہے، جس کی آمدنی کم ہوگی ظاہر ہے وہ اپلائی بھی نہیں کرے گا، این ٹی این نمبر سے متعلق بھی چیزیں واضح ہیں۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ٹیکس نیٹ سے متعلق جو عام مزدور ہیں جس کا کھوکھا ہے ظاہر ہے وہ تو اس میں شامل نہیں ہوں گے۔

اٹارنی جنرل بولے جی بالکل انکو تو نوٹس جائے گا ہی نہیں۔چیف جسٹس نے دریافت  کیا کہ سم بلاک کرنے سے نہیں روکا صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا، عدالت نے حکومت کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 مئی تک جواب طلب کرلیا۔

Previous Post

ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا خطرہ

Next Post

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

Next Post
مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist