تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہریار اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2023
شہریار اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر جسٹس بابر ستار نے دونوں کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ عدالت نے ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان سے بیان حلفی بھی طلب کرلیا ہے۔ عدالت کے مطابق اگر شہریار آفریدی  یا شاندانہ گلزار کو کچھ ہوا تو ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد ذمہ دار ہوں گے۔ شہریار آفریدی کو بھی تلقین کی گئی کہ معاملہ ابھی عدالت میں زیرالتوا ہے اسی لیے وہ بیان بازی سے گریز کریں گے۔ میڈیا یا سوشل میڈیا پر کوئی بیان نہیں آنا چاہیے۔

Previous Post

سائفر گمشدگی پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ

Next Post

صائمہ محسن کو سی این این کے خلاف مقدمہ کرنے کا حق مل گیا

Next Post
صائمہ محسن کو سی این این کے خلاف  مقدمہ کرنے کا حق مل گیا

صائمہ محسن کو سی این این کے خلاف مقدمہ کرنے کا حق مل گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist