تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

by ویب ڈیسک
نومبر 27, 2024
کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور انسپکٹر جنرل اسلام آباد علی ناصر رضوی نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ آئی جی علی ناصر رضوی کا کہنا تھا کہ احتجاج اور دہشتگردی الگ الگ چیز ہے، احتجاج کو کسی صورت دہشتگردانہ کارروائی سے نہیں ملایا جا سکتا، اپنی بات بتانے اور جائز بات کیلئے پرامن احتجاج کیا جاتا ہے، ہرقسم کا دہشتگرد کام، پولیس ، رینجرز پر حملے اور سرکاری نجی املاک کو نقصان پہنچانا احتجاج نہیں۔ یہ کیسا احتجاج ہے جس میں پبلک کی املاک کو نقصان پہنچایا جائے، یہ کیسا احتجاج ہے جس میں اے کے 47 اور دیگر ہتھیار استعمال کیے جائیں، اگر یہ احتجاج ہے تو پھر اس طرح کے احتجاج نہیں ہوں گے۔ چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پکڑے گئے مظاہرین میں افغان شہری بھی شامل تھے۔  انسپکٹر جنرل اسلام آباد علی ناصر رضوی کے مطابق 24 نومبر سے شروع ہونے والی کارروائی کے بعد اسلام آباد پر حملہ کیا گیا، رینجرز اور پولیس کو نشانہ بنایا گیا، سیدھے فائر کیے گئے، آنسوگیس شیل استعمال کیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ مظاہرین ہتھیاروں کے ساتھ لیس تھے، ان کے پاس اسنائپر رائلفز بھی تھیں ، ماسک بھی پہن رکھے تھے، پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی میں 954 مظاہرین کو 3 دن میں گرفتار کیا،  610 مظاہرین منگل کو گرفتار کیے گئے، 210 گاڑیاں پکڑی گئیں ، بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑا گیا، مظاہرین نما دہشتگرد اپنے ساتھ اسلحہ ساتھ لائے تھے، وہ اسلحہ پولیس پر استعمال بھی کیا گیا۔

Previous Post

حکومت اور پی ٹی آئی فوری بامقصد مذاکرات کریں،ایچ آر سی پی

Next Post

بانی پی ٹی آئی کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا

Next Post
بانی پی ٹی آئی کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا

بانی پی ٹی آئی کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist