تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جاوید فاؤنڈیشن کا سالانہ افطار، کمیونٹی کی بھرپور شرکت

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2025
جاوید فاؤنڈیشن کا سالانہ افطار، کمیونٹی کی بھرپور شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن میں جاوید فاؤنڈیشن کے سالانہ افطار 2025 کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں کمیونٹی کے معزز اراکین، رہنماؤں اور منتخب حکام نے شرکت کی۔ اس روح پرور اجتماع کا مقصد اتحاد، بھائی چارے، اور اسلامی تعلیمات کے پیغام کو عام کرنا تھا۔ تقریب کے میزبان محمد طاہر جاوید، ابراہیم جاوید، سعد جاوید، روبینہ جاوید اور خاندان نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ”  یہ افطار ہماری کمیونٹی کو قریب لانے اور رمضان المبارک کے حقیقی پیغام ہمدردی، سخاوت اور محبت کو پھیلانے کا ایک ذریعہ ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی اور اس مبارک موقع کو مزید بامقصد بنایا۔”

 افطار تقریب کی خاص بات ریاستی کانگریسی  نمائندے ال گرین کی شرکت تھی، جنہوں نے کمیونٹی کے ساتھ روزہ افطار کیا اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کیا۔ اس کے علاوہ، کئی  حکام اور سماجی رہنما بھی تقریب میں شریک ہوئے، جنہوں نے کمیونٹی میں اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔  اس کامیاب تقریب کے انعقاد پر جاوید فاؤنڈیشن نے ہیپلک ہیوسٹن کی انتھک محنت کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔  لائینز فیصل خان، کاشف خان، شما شوکت علی، سیدہ ماریہ بی بی، کاشف علی سومرو، علی ہاریہ، حمزہ جبار، صالح جبار، اقرا مرزا، سادیہ علی، نائلہ ناصر، رانا سلمان، فیصل میمن، احمد خان، فرح شمیم، اقبال اور دیگر تمام  شخصیات کا بھی شکریہ ادا کیا گیا  جنہوں نے بھرپور تعاون کیا۔

جاوید فاؤنڈیشن کا یہ افطار نہ صرف روزہ داروں کے لیے ایک اجتماع تھا بلکہ اس کا مقصد اسلامی تعلیمات کے فروغ، امن و محبت کے پیغام کو عام کرنا اور کمیونٹی میں یکجہتی کو مضبوط کرنا تھا۔ یہ تقریب ایک کامیاب اور یادگار موقع ثابت ہوئی جو مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گی

Previous Post

ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ میں یومِ پاکستان کی تقریب

Next Post

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب

Next Post
پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist