تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیوسٹن میں رمضان کی رونقیں

by ویب ڈیسک
مارچ 23, 2025
ہیوسٹن میں رمضان کی رونقیں
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی طرح ہیوسٹن میں بھی رمضان کی روح پرور رونقیں دیکھنے کو مل رہی ہیں، جہاں آؤٹ ڈور افطار تقاریب کے بعد اب گرینڈ سحریوں کا رجحان بھی بڑھنے لگا ہے۔ کمیونٹی کے افراد بڑی تعداد میں ان اجتماعات میں شرکت کرکے رمضان کی برکتوں کو سمیٹ رہے ہیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے زیراہتمام ایک شاندار گرینڈ سحری کا انعقاد کیا گیا ہےجس میں  بڑی تعداد میں پاکستانی نژاد امریکیوں نے شرکت کی۔ اس تقریب میں شرکاء نے مزیدار سحری سے لطف اٹھایا، جبکہ قرعہ اندازی کے ذریعے

قیمتی انعامات اور دو عمرے کے ٹکٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ایسوسی ایشن کے صدر سراج نارسی نے ممتاز کاروباری شخصیت علی شیخانی اور ترک ایئر لائن سمیت دیگر اسپانسرز کا شکریہ ادا کیا، جن کی بھرپور معاونت سے یہ کامیاب تقریب ممکن ہوئی۔  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے صدر سراج نارسی کا کہنا تھا کہ افطار اور سحری کے یہ

اجتماعات رمضان کی خوبصورت روایات کو نئی نسل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جنرل سیکریٹری عامر زیدی نے اس موقع پر کہا کہ ان سالانہ تقریبات کا مقصد صرف کمیونٹی کو اکٹھا کرنا نہیں بلکہ وطن سے دور رہ کر بھی رمضان کی روایات اور رونقوں کو زندہ رکھنا ہے۔

Previous Post

پاکستانی قونصل جنرل عاصم علی خان کی سینیٹر برنی مورینو سے تجارتی اور اقتصادی پالیسیوں پر گفتگو

Next Post

ہیوسٹن میں فورٹ بینڈ افطار: ایک منظم اور شاندار تقریب

Next Post
ہیوسٹن میں فورٹ بینڈ افطار: ایک منظم اور شاندار تقریب

ہیوسٹن میں فورٹ بینڈ افطار: ایک منظم اور شاندار تقریب

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist