تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئیڈیاز 2022 کا آغاز

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2022
آئیڈیاز 2022 کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا باقاعدہ افتتاح وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کردیا۔ نمائش 18 نومبر تک جاری رہے گی۔ جس میں 64 ممالک اپنی مصنوعات کے ساتھ شامل ہوئے ہیں جبکہ وفود کی تعداد 285 بتائی جارہی ہے۔اس بار  آسٹریلیا،رومانیہ اورہنگری پہلی مرتبہ شریک ہوئے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

نمائش کے سلسلے میں ساحل پر ” نشان پاکستان ” کے مقام پر جمعرات کو کراچی شو کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے، حکومت پاکستان کو معاشی چیلنجز سے نکالنے کے لیے کام کر رہی ہے۔

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا

کراچی: آئیڈیاز 2022 کے مہمان خصوصی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے غیرملکی وفود و فوجی سربراہان نے ملاقات کی@BBhuttoZardari pic.twitter.com/09wAnqrmCl

— PPP (@MediaCellPPP) November 15, 2022

نمائش کے پیش نظر کراچی کے ایکسپو سینٹر کے اطراف ٹریفک کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک سرشاہ سلیمان روڈ کے دونوں ٹریک ہر قسم کی گاڑیوں کے لیے بند رہیں گے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: آئیڈیاز 2022بلاول بھٹو زرداری
Previous Post

توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس

Next Post

ارشد شریف قتل کیس : فیصل واؤڈا اور مراد سعید طلب

Next Post
صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے

ارشد شریف قتل کیس : فیصل واؤڈا اور مراد سعید طلب

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist