تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرکٹ قوانین میں نئی تبدیلیاں

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے متعارف کردہ نئے قوانین کے مطابق اگر کسی بلے باز کے مارے ہوئے شاٹ پر وہ کیچ آؤٹ بھی ہوگیا اور اس دوران اُس نے کراسنگ کربھی لی تو گیند نیا بلے باز ہی کھیلے گا۔ اسی طرح گیند پر تھوک لگانے کی پابندی برقرار رہے گی جبکہ ٹیسٹ اور ون ڈے میں نیا بلے باز 2 منٹ میں کھیلنے کے لیے تیار ہوگا۔ اس سے قبل یہ شرط 3 منٹ کی تھی۔ مقررہ وقت گزر جائے تو حریف کپتان ٹائم آؤٹ کی اپیل کرسکتا ہےجبکہ ٹی ٹوئنٹی میں یہ ایک منٹ 30 سکینڈ تک کے لیے ہوگا۔ بالر نے اگر گیند کے لیے بھاگنا شروع کیا اور اس دوران فیلڈنگ میں تبدیلی کردی گئی تو ڈیڈ بال کے ساتھ حریف ٹیم کو 5 اضافی رنز بھی ملیں گے۔

بشکریہ پی سی بی

گیند ڈیلیور ہونے سے پہلے وکٹ سے باہر آنے والے اسٹرائیکر کو تھرو کرنے کی کوشش پر امپائر ڈیڈ بال دینے کا پابند ہوگا۔ آئی سی سی کے نئے قوانین کے مطابق نان اسٹرائیکر گیند پھینکے جانے سے پہلے رن لینے کے لیے کریز سے آگے آجائے گا تو بالر کی طرف سے وہ  رن آؤٹ غیر منصفانہ نہیں ہوگا بلکہ باقاعدہ رن آوٹ کہلائے گا۔یہ تمام تر نئے قوانین یکم اکتوبر سے نافذ کیے جارہے ہیں۔

Tags: آئی سی سیکرکٹکرکٹ قوانین
Previous Post

پاکستان انگلینڈ میچز کے لیے ٹریفک پلان

Next Post

عمران خان بتائیں چھپ کر کس سے ملاقاتیں کرتے ہیں، مریم نواز

Next Post
مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کامعاملہ، تیسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا

عمران خان بتائیں چھپ کر کس سے ملاقاتیں کرتے ہیں، مریم نواز

Discussion about this post

تار نامہ

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist