تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی رینکنگ میں ٹاپ تھری میں شامل

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2022
ایک بار پھر بابراعظم نمبر ون بن گئے
Share on FacebookShare on Twitter

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور عبداللہ شفیق کی عالمی رینکنگ میں ترقی ہوئی، بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے، وہ دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جو تینوں طرز کی کرکٹ کی موجودہ رینکنگ میں ٹاپ تھری پوزیشن پر براجمان ہیں۔

🥇 in ODIs
🥇 in T20Is
🥉 in Tests@babarazam258 rises to third in the ICC Test Rankings to become the only batter to feature inside the top-three across all formats 🤩 pic.twitter.com/XTgYYTLGAG

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 27, 2022

عبداللہ شفیق 23 درجہ ترقی پاکر 16ویں نمبر پر پہنچ گئے، شاہین شاہ آٖفریدی باؤلرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے، اس سے قبل شاہین آفریدی چوتھی پوزیشن پر موجود تھے۔

Previous Post

سیاسی ٹوئٹ پر کریم کو شدید تنقید کا سامنا

Next Post

دارالسکون کے چاروں طرف برساتی پانی اب تک

Next Post
دارالسکون کے چاروں طرف برساتی پانی اب تک

دارالسکون کے چاروں طرف برساتی پانی اب تک

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist