تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی سی سی بورڈ میٹنگ ایک مرتبہ پھر ملتوی

by ویب ڈیسک
دسمبر 5, 2024
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو دھکیلنے میں کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی۔ پاکستان نے نیوٹرل وینیو پر بھارت سے 3 ملکی سیریز کھیلنے کی شرط بھی عائد کی، بھارت سہ فریقی سیریز کرانے کا مطالبہ منظور نہیں کرے گا۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے 3 لیگ میچز، ایک سیمی فائنل اور فائنل دوسری جگہ ہوں گے، دوسری جگہ یو اے ای ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماڈل تسلیم کے لیے 4 سے 5 شرائط رکھی ہیں، پاکستان کی شرائط منظور کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ براڈ کاسٹرز کو ان شرائط سے اتفاق نہیں وہ بھی مخالفت کریں گے۔  پی سی بی کے ذرائع نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ دوسری جانب نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ میٹنگ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی۔آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اجلاس اب 7 دسمبر کو ہو گا۔

Previous Post

توشہ خانہ 2: بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری

Next Post

حکومت معاشرتی تقسیم کے خاتمے کیلئے سخت قوانین بناکر عمل درآمد کرائے، پاک فوج

Next Post
جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف

حکومت معاشرتی تقسیم کے خاتمے کیلئے سخت قوانین بناکر عمل درآمد کرائے، پاک فوج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist