تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ویمنز ورلڈ کپ 2025: شیڈول جاری

by ویب ڈیسک
جون 16, 2025
ویمنز ورلڈ کپ 2025: شیڈول جاری
Share on FacebookShare on Twitter

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ایونٹ کا افتتاحی میچ 30 ستمبر کو بنگلورو میں کھیلا جائے گا، جبکہ شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکن، پاک-بھارت ویمنز ٹاکرا 5 اکتوبر کو کولمبو میں ہوگا۔  آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے شیڈول میں پاک بھارت میچز کو ہائبرڈ ماڈل کے تحت ترتیب دیا ہے۔ اس معاہدے کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گی۔ پاکستانی ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کولمبو میں کھیلے گی، جبکہ سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والا میچ بھارت کے خلاف 5 اکتوبر کو ہوگا۔ شیڈول کے مطابق اگر پاکستانی ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پہنچتی ہے تو ان کا میچ بھی کولمبو میں ہی رکھا گیا ہے۔ فائنل کا مقام بنگلورو یا کولمبو میں ہوگا، جس کا انحصار پاکستان ٹیم کی فائنل تک رسائی پر ہے۔  ورلڈ کپ کے مجموعی طور پر 14 میچز مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے، جن میں
بنگلور
اندور
گوہاٹی
کولمبو شامل ہیں۔

پاکستان ویمن ٹیم کے لیے یہ ورلڈ کپ نہ صرف ایک اہم کرکٹنگ چیلنج ہے بلکہ ملک کی نمائندگی کا فخر بھی۔ ٹیم کی کارکردگی شائقین کے لیے باعثِ امید بنی ہوئی ہے، اور پاک-بھارت میچ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سب کی توجہ کا مرکز ہوگا۔

Previous Post

گھریلو خواتین اور یک وقتی کاروبار کرنے والے افراد رجسٹریشن سے مستثنیٰ

Next Post

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں

Next Post
فائنل بارش سے متاثر ہوسکتا ہے

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist