تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیوسٹن کراچی ایسوسی ایشن کی قیادت میں امریکا سے دو طرفہ تجارت میں اہم پیش رفت

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2025
ہیوسٹن کراچی ایسوسی ایشن کی قیادت میں امریکا سے دو طرفہ تجارت میں اہم پیش رفت
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ نے کراچی میں امریکی قونصلیٹ میں قونصل جنرل اسکاٹ اربم اور دیگر سینئر حکام سے ایک بامقصد ملاقات کی، جس میں امریکا اور پاکستان کے درمیان تجارت، اقتصادی تعاون اور پائیدار شراکت داری کے فروغ کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  اقتصادی امور کے سربراہ کیون فیوری، ڈائریکٹر پبلک انگیجمنٹ ٹونی جونز، اور یو ایس کمرشل سروس کے کمرشل اسپیشلسٹ تشفین مہدی کے ساتھ گفتگو کا مرکز دو طرفہ تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا، پاکستان قونصلیٹ جنرل ہوسٹن اور دیگر اداروں کے اشتراک سے "پاک امریکہ بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم” کا انعقاد  اور مستقبل میں حکومتی تجارتی وفود کی میزبانی کے امور تھے۔

  اس موقع پر امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم اور کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے سینئر حکام نے ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن اور اس کی شراکتی تنظیموں  الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف اور ہیلپنگ ہینڈز فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ  کی خدمات کو سراہا گیا، جن میں سیلاب متاثرین کی امداد، ماحولیاتی اقدامات، پاکستانی طلبا کے لیے وظائف اور تجارتی وفود کی میزبانی شامل ہے۔ یہ  تمام اقدامات  چیف پیٹرن سید جاوید انور کی ان تھک محنت اور ذاتی دلچسپی سے حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔۔ قونصل جنرل اسکاٹ اربم نے ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ کے ساتھ  اس ملاقات میں عوامی روابط اور مشترکہ ترقیاتی اہداف کے لیے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

سعودی عرب : حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاوں اور جرمانوں کا اعلان

Next Post

پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے

Next Post
انتشاری ٹولے کے ساتھ بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist