تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اللہ ہماری بیٹیوں کو حفاظت میں رکھے: حرا مانی نے معافی مانگ لی

by ویب ڈیسک
جولائی 28, 2022
اللہ ہماری بیٹیوں کو حفاظت میں رکھے: حرا مانی نے معافی مانگ لی
Share on FacebookShare on Twitter

دعا زہرہ کے بیان پر حرا مانی کی معافی مانگ لی لیکن یہ پچھتاوا تھا یا کوئی ڈھونگ یا تنقید کے بعد کریئر ختم ہونے کا ڈر؟ اداکارہ کی معافی پر سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار تنقید نشتر برسادیے۔  حرا مانی نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے دعا زہرہ کے والدین اور مداحوں سے معافی مانگی اور ساتھ ہی یہ وضاحت دی کہ انہیں یہ علم نہیں تھا کہ دعا کو اغوا کیا گیا اور وہ کم عمر ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

لیکن ایک طرف اداکارہ کا رو رو کر معافی مانگنا تو دوسری طرف ملک کا سب سے بڑا ہاٹ ٹاپک دعا زہرا کیس سے متعلق ناعلمی، صارفین کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے، ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ دعا زہرا سے متعلق پورا ملک نہیں بلکہ پوری دنیا کو پتہ لگ چکا ہے۔ آپ کس دنیا کی ہیں؟؟

تو ایک صارف نے حرا مانی کو مشورہ دیا کہ اس لیے کہتے ہیں کہ کچھ بھی بولنے سے پہلے سوچے، تصدیق کریں پھر پوسٹ کریں۔

تو ایک صارف نے اداکارہ کے معافی مانگنے کو بھی اداکاری ہی کہا۔

Previous Post

پنجاب میں گورنر راج کی لٹکتی تلوار

Next Post

شان نے بوم بوم آفریدی اور کامران اکمل کو کیوں باؤنسر مارا؟

Next Post
شان نے بوم بوم آفریدی اور کامران اکمل کو کیوں باؤنسر مارا؟

شان نے بوم بوم آفریدی اور کامران اکمل کو کیوں باؤنسر مارا؟

Discussion about this post

تار نامہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist