تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لندن: برقی سب اسٹیشن میں آتشزدگی، ہیتھرو ایئرپورٹ دن بھر کیلئے بند

by ویب ڈیسک
مارچ 21, 2025
لندن: برقی سب اسٹیشن میں آتشزدگی،  ہیتھرو ایئرپورٹ دن بھر کیلئے بند
Share on FacebookShare on Twitter

ہیتھرو ایئرپورٹ کی طرف  سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ سے ملحقہ سب اسٹیشن میں آگ لگنے کی وجہ سے ہیتھرو ایئرپورٹ کو بجلی کی شدید بندش کا سامنا ہے، مسافروں اور ملازمین کی حفاظت کو برقرار رکھنے کے لیے ہیتھرو کو 21 مارچ کو 23 بجکر 59 منٹ تک بند رکھا جائے گا۔ آگ بجھانے کے لیے  10 فائر ٹینڈرز اور تقریبا 70 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تقریبا 150 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے اور حکام نے احتیاط کے طور پر 200 میٹر کا محاصرہ قائم کیا ہے۔ فائر فائٹرز نے ارد گرد کی 29 عمارتوں سے 29 افراد کو محفوظ مقام پر پہنچایا ۔ ایئرپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ہیتھرو کا سفر نہ کریں اور مزید معلومات کے لیے اپنی ایئرلائن سے رابطہ کریں۔ معلوم ہوا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب آگ لگنے کی وجہ سے 1300 سے زائد پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس سے ممکنہ طور پر ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Previous Post

صدر ٹرمپ کا محکمۂ تعلیم ختم کرنے کا اعلان؛ پاکستانی نژاد طلبہ میں تشویش

Next Post

نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

Next Post
نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist