تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں 27 اپریل تک شدید گرمی کا الرٹ

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2025
کراچی میں سورج اور آنکھیں دکھائے گا
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاکستان  بھر میں آج سے 27 اپریل تک شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کراچی آج بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے  جہاں پارہ 41 ڈگری تک سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔  خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کراچی  میں گزشتہ 2 روز سے ہیٹ ویو اور شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ دو دن سے سمندری ہوائیں معطل ہیں، درجہ حرارت 40.4 ڈگری تک پہنچ گیا تھا، جس کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد کو ڈی ہائیڈریشن کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

بشکریہ دی نیوز

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید گرم موسم میں شہری گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں، بالخصوص بزرگوں اور بچوں کا خیال رکھیں، پانی کا متوازن استعمال کیا جائے، معیاری خوراک کو کھانوں کا حصہ بنایا جائے۔

Previous Post

برطانوی جریدے کا ڈاکٹر ادیب رضوی کیلیے عالمی ایوارڈ

Next Post

ہارورڈ یونیورسٹی کا فنڈنگ روکنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ

Next Post
مطالبات ماننے سے انکار پر ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز منجمد

ہارورڈ یونیورسٹی کا فنڈنگ روکنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist