تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیٹ ویو ، جون کے آخر تک رہنے کا امکان

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2024
خبردار! شہری احتیاط کریں، مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم  شہباز شریف کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید نے اس جانب اشارہ کیا ہے کہ  ہیٹ ویو کی لہر جون کے آخری ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  ملک کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا آغاز ہوچکا ہے اور جون تک ہیٹ ویو کے3اسپیل آئیں گے۔ ان کے مطابق پاکستان  موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ سرفہرست ممالک میں شامل ہے، پاکستان کا گلوبل وارمنگ میں شامل ہونا قدرتی نہیں بلکہ انسانی وجوہات کی وجہ سے ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے جو جون کے آخری ہفتے تک برقرار رہے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اُدھر کراچی میں گرمی کی شدت جوں کی توں ہے۔ شہر میں پارہ 39 ڈگری تک پہنچ گیا، شہری انتظامیہ کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر ہیٹ ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں۔ لاہور بھی تپتی گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات نے لاہور میں بھی گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا، جب کہ لاہور اور فیصل آباد میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب  موہنجودڑو اور دادو میں درجہ حرات 49 ڈگری، سکھر اور نوابشاہ میں 48 ، حیدر آباد میں 46 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں درجہ حرارت 46 ڈگری، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا میں 45 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

بشکریہ دی نیوز
Previous Post

فلسطین کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے

Next Post

کرغزستان میں پاکستانی طالب علموں کے ساتھ کیا ہوا؟

Next Post
کرغزستان میں پاکستانی طالب علموں کے ساتھ کیا ہوا؟

کرغزستان میں پاکستانی طالب علموں کے ساتھ کیا ہوا؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist