تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مطالبات ماننے سے انکار پر ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز منجمد

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2025
مطالبات ماننے سے انکار پر ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز منجمد
Share on FacebookShare on Twitter

ٹرمپ انتظامیہ نے  ہارورڈ یونیورسٹی کو ایک خط  روانہ کیا ہے جس میں تحریر ہے کہ  یونیورسٹی میں بیرونِ ملک  کے طلبہ کی خلاف ورزیوں کو فوراً وفاقی حکام کو رپورٹ کیا جائے اور ہر تعلیمی شعبے پر نظر رکھنے کے لیے کسی بیرونی ادارے یا شخص کی خدمات حاصل کی جائیں۔ اسی طرح تاکید کی گئی ہے کہ  طلبہ اور فیکلٹی کے اختیارات کم کیے جائیں۔ ادھر  ہارورڈ یونیورسٹی کے صدر ایلن گاربر نے مطالبات کو غیر قانونی قرار دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ  یونیورسٹی اپنی آزادی یا اپنے آئینی حقوق پر کوئی  سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ یہی وجہ ہے کہ  مطالبات ماننے سے انکار پر  ٹرمپ انتظامیہ نے  ہارورڈ یونیورسٹی کے 2.2 بلین ڈالرز کے فنڈز روکنے کے علاوہ 60 ملین ڈالرز کے سرکاری معاہدے بھی منجمد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

گزشتہ ماہ ٹرمپ انتظامیہ نے کہا تھا کہ وہ ہارورڈ یونیورسٹی کے تقریباً 256 ملین ڈالرز کے وفاقی اور 8.7 ارب ڈالرز کی گرانٹ معاہدوں کا جائزہ لے رہی ہے کیونکہ یونیورسٹی نے کیمپس میں یہود مخالف رویہ روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے۔

Previous Post

نیویارک : "آیان کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن” کے افتتاحی پروگرام کی تقریب

Next Post

مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید

Next Post
مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید

مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist