تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہارورڈ یونیورسٹی کا فنڈنگ روکنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2025
مطالبات ماننے سے انکار پر ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز منجمد
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے  مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے صدر 69 سالہ ایلن گاربر نے صدر ٹرمپ کی ٹیم پر الزام لگایا ہے کہ وہ وفاقی فنڈز کی فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے کیمپس کے معاملات پر ’بے مثال اور نامناسب کنٹرول‘ حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ان اقدامات کے مریضوں، طلبہ، فیکلٹی، عملے، محققین اور دنیا میں امریکی اعلیٰ تعلیم کی ساکھ پر سنگین نتائج مرتب ہوں گے۔حکومت کی حد سے تجاوز کے نتائج سنگین اور دیرپا ہوں گے۔ اسی بنا پر ہارورڈ یونیورسٹی نے 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ روکے جانے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا،

واضح رہے کہ  یونیورسٹی انتظامیہ نے ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبے پر کیمپس میں یہود دشمنی کا مقابلہ کرنے اور دیگر خدشات کو دور کرنے کے لیے اصلاحات کرنے سے انکار کردیا تھا۔  رواں ماں کے اوائل میں ٹرمپ انتظامیہ کی وائٹ ہاؤس کی ٹاسک فورس برائے یہود دشمنی نے ہارورڈ یونیورسٹی کو ایک ای میل بھیجی تھی، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ مشہور  جامعہ یہود دشمنی پر پابندی لگائے اور میرٹ کے حق میں کچھ تنوع اور صنفی پروگراموں کو ختم کرے۔

Previous Post

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں 27 اپریل تک شدید گرمی کا الرٹ

Next Post

سعودی آرامکو اور چینی کمپنی بی وائی ڈی کا جدید برقی گاڑیوں کی ٹیکنالوجی پر اشتراک

Next Post
سعودی آرامکو اور چینی کمپنی بی وائی ڈی کا جدید برقی گاڑیوں کی ٹیکنالوجی پر اشتراک

سعودی آرامکو اور چینی کمپنی بی وائی ڈی کا جدید برقی گاڑیوں کی ٹیکنالوجی پر اشتراک

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist