تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2023
عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر آف لوڈ کیا، گرفتار ملزمان میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ تفتیش کے ذریعے معلوم ہوا کہ ملزمان بھیک مانگنے کے لیے کئی  بار سعودی عرب، ایران اور عراق جا چُکے ہیں۔ ملزمان کو سعودی عرب پہنچنے پر پاکستانی ایجنٹس نے وصول کرنا تھا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق  ملزمان اور ایجنٹس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ ملزمان کا کہنا ہے کہ  بھیک کے ذریعے کمائی کی گئی رقم کا آدھا حصّہ ایجنٹس کو ملنا تھا۔

Previous Post

ٹی وی شو جھگڑا کیس : شیرافضل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

Next Post

ایشین گیمز : پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

Next Post
ایشین گیمز : پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

ایشین گیمز : پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist