تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حیدر علی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا، برطانیہ چھوڑنے پر پابندی

by ویب ڈیسک
اگست 8, 2025
حیدر علی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا، برطانیہ چھوڑنے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

حیدر علی کی گرفتاری مانچسٹر کے ایک ہوٹل سے عمل میں آئی، جہاں وہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ قیام پذیر تھے۔ گرفتار کرنے کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا اور تین روز تک سخت تفتیش کی گئی۔ انگلینڈ کی گریٹر مانچسٹر پولیس کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ یہ کیس حساس نوعیت کا ہے اور تفتیش کے دوران کسی بھی قسم کی تفصیلات جاری کرنا فی الحال ممکن نہیں۔ پولیس نے مزید وضاحت کی کہ ملزم کو ضمانت پر اس شرط کے ساتھ رہا کیا گیا ہے کہ وہ کیس کے اختتام تک برطانیہ میں قیام کرے گا اور ہر مقررہ تاریخ پر تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوگا۔ دوسری جانب، ذرائع کے مطابق، برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کو اس معاملے کی مکمل آگاہی دے دی گئی ہے اور وہ قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے حیدر علی کے وکیل کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

پی سی بی حکام نے اپنے اندرونی اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ جب تک کیس کی مکمل تحقیقات نہیں ہوجاتیں، حیدر علی کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی انہیں میڈیا سے بات کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے تاکہ عدالتی کارروائی پر اثر نہ پڑے۔ یہ معاملہ پاکستان اور برطانیہ دونوں ممالک میں کرکٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، اور سابق کرکٹرز نے بھی اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر الزام ثابت ہوتا ہے تو یہ نہ صرف کھلاڑی بلکہ پاکستان کرکٹ کی ساکھ کے لیے بھی ایک بڑا دھچکا ہوگا۔

Previous Post

مفت قانونی مشورہ

Next Post

جی این ایم آئی کی کانفرنس

Next Post
جی این ایم آئی کی کانفرنس

جی این ایم آئی کی کانفرنس

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist