تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نئی حکومت کا پہلا بجٹ

by ویب ڈیسک
جون 12, 2024
نئی حکومت کا پہلا بجٹ
Share on FacebookShare on Twitter

 آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا  جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے لیے ٹیکس وصولی کا ہدف گزشتہ مالی سال کے 9.252 ٹریلین روپے کے نظرثانی شدہ تخمینے کے مقابلے پر  12.97 ٹریلین روپے رکھا گیا ہے۔ حکومت اگلے بجٹ میں مجموعی مالیاتی خسارے کو 7.6 فیصد سے کم کرکے جی ڈی پی کے 6.5 فیصد تک لانا چاہتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج دوپہر طلب کیا ہے، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے خدوخال سمیت نئے ٹیکسز اور عوام کے لیے ریلیف سمیت دیگر اہم بجٹ پوائنٹس کابینہ میں پیش کیے جائیں گے۔ وزیر خزانہ  محمد اورنگزیب بجٹ پر کابینہ اراکین کو بریفنگ سمیت ان کے سوالوں کے جواب بھی دیں گے، کابینہ سے منظوری کے بعد بجٹ 2024-25 آج شام قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔

Previous Post

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

Next Post

کراچی : بکرے تک اسٹریٹ کرائم کی زد میں

Next Post
کراچی : بکرے تک اسٹریٹ کرائم کی زد میں

کراچی : بکرے تک اسٹریٹ کرائم کی زد میں

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist