تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2024
حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ  مسودہ ہی نہیں دیا گیا صرف کچھ معلومات دی گئی ہیں۔ جب مسودہ ہی نہیں ملا  تو اتفاق کس چیز پر پیدا کرنا ہے۔ تحریک انصاف کا  پہلا مطالبہ تھا کہ مسودہ  دیا جائے تاکہ اسے دیکھیں۔  جو مسودہ لیک ہوا ہے اس کے ساتھ کوئی  بھی اتفاق نہیں کرسکتاے۔ یہ ججز کو ان کو مرضی کے بغیر ٹرانسفر کریں گے۔ اس کا مطلب جب مرضی جج کو ٹرانفسر کردیا جائے گا اور اگر کوئی جج نہیں جاتا تو اس سے استعفیٰ لیا جائے گا۔عدلیہ پر قدغن لگ جائے گی۔ جس طرح نیا کورٹ بن رہا ہے اس طرح تو یہ سپریم کورٹ سے سارے اختیارات لے لیں گے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمرا یوب کا کہنا تھا کہ یہ سارا فراڈ ہے، حکومت جو ترامیم کرنے جا رہی ہے وہ بڑی خطرناک ہیں۔یہ سپریم کورٹ کے اوپر ایک عدالت بنانا چاہ رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ اپنی من مانی وہاں سے کروائیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ اینٹی منی لانڈرنگ پر 8 ماہ لگے اور اٹھارہویں ترمیم پر ایک سال لگا تھا، آئینی ترامیم کے لیے ایک دو دن نہیں، یہ مہینوں کا کام ہے۔

Previous Post

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم

Next Post

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی نے درخواستِ بریت رد کرنے کا فیصلہ چیلنج

Next Post
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی نے درخواستِ بریت رد کرنے کا فیصلہ چیلنج

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist