تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جی سی یو کی پہلی خاتون وائس چانسلر

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2024
جی سی یو کی پہلی خاتون وائس چانسلر
Share on FacebookShare on Twitter

پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی  جی سی یو لاہور کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا، یونیورسٹی کی 160 سالہ تاریخ میں پہلی  مرتبہ  خاتون سربراہ کا تقرر کیا گیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر جی سی یو لاہور میں 1996 سے وابستہ ہیں۔ اس سے پہلے وہ شعبہ ریاضی اور فزیکل سائنسز کی ڈین رہ چکی ہیں، طبعیات میں ماسٹرز کی ڈگری گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی۔ ایم فل یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور پی ایچ ڈی کی ڈگری آسٹریا کی ٹیکنیکل یونیورسٹی ویانا سے حاصل کی۔ سینٹر فار ایڈوانسڈ سٹڈیز ان فزکس اور انسٹی ٹیوٹ آف فزکس کے ڈائریکٹر اور شعبہ طبعیات کی چیئرپرسن کے طور پر انہوں نے شعبے میں تحقیق پر نمایاں کام کیا، ان کے 150 تحقیقی مقالہ جات نامور عالمی جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی گورنر پنجاب نے 4 ماہ کے لیے باقاعدہ طور پر وائس چانسلر کی تقرری کی ہے۔

Previous Post

آرمی چیف نے پاک ایران سرحد کو "امن اور دوستی کی سرحد” قرار دیدیا

Next Post

مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں

Next Post
مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں

مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist