تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک فوج کے مہم "علم و ہنر” کے تحت گوادر میں تربیتی پروگرامز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 15, 2024
پاک فوج کے مہم "علم و ہنر” کے تحت گوادر میں تربیتی پروگرامز
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج نےگوادرمیں بنیادی ڈھانچےکی بہتری کےلیےکئی ترقیاتی منصوبےشروع کیے ہیں ،پاک فوج نے مقامی نوجوانوں کے لیےہنرمند تربیتی پروگرامزکا انعقادکیا ہے۔گوادرمیں گورنمنٹ گرلزہائرسیکنڈری سکول کوجدید سولرسسٹم فراہم کیا،بجلی وپانی کی بلا تعطل فراہمی کےلیےپاک فوج نےفلٹریشن پلانٹ بھی لگایا، ان اقدامات کی بدولت بجلی کی بندش کے باوجود اسکول کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ پاک فوج نےاسکول میں کھیل کےمیدان کی بھی تعمیرکا آغاز کردیا ہے،لڑکیوں کوعلم وہنرکی فراہمی کے لیے پاک فوج کا یہ اقدام انتہائی اہم کردارادا کرے گا۔ پاک فوج نے گوادر کےعوام کی فلاح و بہبود کےلیےمختلف سماجی خدمات فراہم کیں،تعلیمی اداروں کی تعمیر وترقی کے لیےپاک فوج نے کئی نئے اسکولوں کی بنیاد رکھ دی ہے،طلباء اور مقامی لوگوں نے پاک فوج کی بےلوث خدمات کو خوب سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

شاہین آفریدی طاقت ور کم بیک کرنے کے لیے پرامید

Next Post

اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

Next Post
اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist