تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گوادر : حجام کی دکان پر کام کرنے والے 7 افراد کا قتل

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2024
گوادر : حجام کی دکان پر کام کرنے والے 7 افراد کا قتل
Share on FacebookShare on Twitter

سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر  نامعلوم مسلح افراد نے تقریباً رات 3 بجے  حملہ کیا اور فائرنگ سے کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد کو قتل کردیا۔ واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس تحقیقات کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے ولے افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے ہے جو علاقے میں حجام کی دکان پر کام کرتے تھے۔ واقعے کے بعد سیکوریٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر مسلح قاتلوں کی تلاش شروع کردی۔ جاں بحق افراد کی  شناخت ساجد ،اسد عنصر، شان، مکرب ،عدنان ،حسیب کے ناموں سے ہوئی ہے جب کہ زخمی شخص کا نام ارسلان ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گوادر واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ مزدوروں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے۔ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا پیچھا کریں گے اور ان کے خلاف جس قسم کی فورس استعمال کرنا پڑی کریں گے، مگر ریاستی رٹ ہر صورت برقرار رکھیں گے۔

Previous Post

سانحہ 9 مئی کا ایک سال

Next Post

فاسٹ بالر محمد عامر کی آئرلینڈ سیریز میں شرکت مشکوک

Next Post
فاسٹ بالر محمد عامر کی آئرلینڈ سیریز میں شرکت مشکوک

فاسٹ بالر محمد عامر کی آئرلینڈ سیریز میں شرکت مشکوک

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist