تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی وزیر خارجہ اور اسحٰق ڈار کے درمیان رابطہ

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2025
امریکی وزیر خارجہ اور اسحٰق ڈار کے درمیان رابطہ
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان دفتر خارجہ نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ پاکستان، امریکا کے ساتھ اپنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ اس سلسلے میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے، جبکہ افغانستان میں امریکی فوجی سامان کا معاملہ حل کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اسحٰق ڈار نے امریکا کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر زور دیا، جب کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے معدنیات سمیت ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا۔  اسحٰق ڈار نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا ذکر کیا۔ جس پرامریکی وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کاوشوں کو سراہا۔ معلوم ہوا ہے کہ  امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان میں امریکی فوجی سامان کا معاملہ حل کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

Previous Post

پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

Next Post

ملائکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ

Next Post
ملائکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ

ملائکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist