تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستانی اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2024
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کا اہتمام کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان اور ترکیہ کا باہمی سیاسی مشاورت کا 7 واں دور گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ہوا ہے۔  فریقین نے پاک ترک اسٹریٹجک فریم ورک کو مستحکم بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ ایس سی او کے پروسیجرز مخصوص ہیں، ہم ایس سی او میں شرکت کے لیے ممالک کی تصدیق وصول کر رہے ہیں، فی الحال ایس سی او میں شرکت کی تصدیق کرنے والے ممالک کا نام دینے کی پوزیشن میں نہیں۔ زہرہ بلوچ کے مطابق منکی پاکس پر عالمی ادارۂ صحت کی ایڈوائزری دیکھی ہے، وزارتِ قومی صحت ہی اس ایڈوائزری سے متعلق باقاعدہ ردِعمل دے سکتی ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان نے تواتر کے ساتھ فتنۂ خوارج اور افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کے ٹھکانوں کا معاملہ اٹھایا، افغانستان کے ساتھ یہ بات اٹھائی گئی تاکہ پاکستان میں دہشت گردی بند ہو،گزشتہ کئی مہینوں میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے تھا کہ  غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔

Previous Post

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز

Next Post

بشریٰ بی بی، نجم الثاقب مبینہ آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

بشریٰ بی بی، نجم الثاقب مبینہ آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist