تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بحیرۂ عرب میں بننے والے ممکنا طوفان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 12, 2024
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 900 سے زائد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ماہرِ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کر سکتا ہے، سمندری طوفان بننے پر رخ عمان اور یمن کی جانب رہنے کا امکان ہے۔ سسٹم سے سندھ کی ساحلی پٹی پر کوئی سرگرمی نہیں دیکھ رہے، 14 یا 15 اکتوبر سے سمندر میں بھی کچھ طغیانی ہو سکتی ہے۔ سمندری طوفان کا نام ” دانہ ” تجویز کیا گیا ہے۔ دوسری جانب کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔  محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 24.4 ڈگری سینٹی گریڈ رہکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Previous Post

پاکستان کے 4 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کافیصلہ

Next Post

کراچی دھماکا، دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کیا، ابتدائی رپورٹ

Next Post
حملے میں شامل افراد، بشمول مجید بریگیڈ کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم پر قائم ہیں

کراچی دھماکا، دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کیا، ابتدائی رپورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist