تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فواد خان کی فلم ’عبیر گُلال‘ نئی تاریخ اور نئے نام کے ساتھ ریلیز کیلئے تیار

by ویب ڈیسک
اگست 11, 2025
فلم ’عبیر گلال‘ کی تشہیری مہم کا  دبئی سے آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

تاخیر اور تنازع کا شکار پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی بھارتی فلم ابیر گُلال کی نئی ریلیز ڈیٹ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم اب نئے نام آبیر گُلال کے ساتھ 29 اگست 2025 کو ریلیز کی جائے گی۔ابتدائی طور پر فلم کی ریلیز 12 مئی کو متوقع تھی، تاہم اپریل کے آخر میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر ہونے والے مبنیہ  حملے کے بعد  فلم کی نمائش ملتوی کر دی گئی۔ بھارت نے اس حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا تھا، جسے اسلام آباد کئی بار مسترد کر چکا ہے۔ واقعے کے بعد بھارت نے پاکستانی فنکاروں اور یوٹیوب چینلز پر پابندیاں بھی عائد کر دی تھیں، جس کے نتیجے میں فواد خان کی فلم پر غیر معینہ مدت کیلئے پابندی لگ گئی تھی۔

ٹائمز آف انڈیا کی حالیہ رپورٹ کے مطابق فلم کو بھارتی پنجابی فلم سردار جی تھری کی طرز پر ریلیز کیا جائے گا، یعنی بھارت کے بجائے صرف بین الاقوامی مارکیٹ میں۔ فلمی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف ردعمل کے باعث اس کی بھارت میں ریلیز کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ یاد رہے کہ سردار جی تھری میں دلجیت دوسنجھ اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، تاہم بھارت میں ہانیہ عامر کی موجودگی کی وجہ سے فلم ریلیز نہ ہو سکی، مگر عالمی سطح پر اس نے زبردست کامیابی حاصل کی۔

Previous Post

سینئر وکیل خواجہ شمس السلام قتل : سہولت کار کی خیبرپختونخوا سے گرفتاری

Next Post

پنجاب ، مون سون کا ساتواں اسپیل 13 اگست سے شروع ہوگا

Next Post
پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارشیں، سیلاب کی تباہ کاریاں

پنجاب ، مون سون کا ساتواں اسپیل 13 اگست سے شروع ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist