تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فواد چوہدری نے پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

by ویب ڈیسک
نومبر 12, 2024
عمران خان کی کردار کشی کی مہم تیار کی جارہی ہے، فواد چوہدری
Share on FacebookShare on Twitter

فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت سماعت ہوئی۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر نے تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل فواد چوہدری نے 16 نومبر 2021 کو  الیکشن کمیشن  سے معذرت کی تھی۔ فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے جہاں انہوں نے کہا تھا کہ اپنے الفاظ پر معذرت چاہتا ہوں، میں نے کسی کو گالی نہیں دی، میں معذرت کرتا ہوں۔ الیکشن کمیشن کے رکن  نے فواد چوہدری کو ہدایت کی تھی کہ جو آپ کہہ رہے ہیں، تحریری طور پر جمع کرا دیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق  الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کیے تھے۔

Previous Post

اسپنر نعمان علی، پلیئر آف دی منتھ

Next Post

متحدہ عرب امارات : مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ

Next Post
مدینہ منورہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش

متحدہ عرب امارات : مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist