تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فرحان ملک کاغیرملکیوں سے فراڈ کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2025
درخواست ضمانت پر نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے نے فرحان ملک کو کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا، ایک اور  مقدمے میں فرحان ملک پر کال سینٹر کے ذریعے غیرملکیوں سے فراڈ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ فرحان ملک کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق 25 مارچ کو گلشن اقبال میں ایک کال سینٹر پر چھاپہ مارا گیا تھا، اس دوران 2 ملزمان اطیر حسین اور حسن نجیب کو گرفتار گیا ہے۔ گرفتار ملزمان غیر ملکیوں سے فراڈ میں ملوث ہیں، سوفٹ ویئر کے ذریعے غیر ملکیوں سے ان کا خفیہ ڈیٹا حاصل کیا جارہا تھا،گرفتار ملزمان نے بتایا ہے کہ یہ کام فرحان گوہر ملک کے کہنے پر ہورہا ہے، ملزمان فراڈ اور دھوکہ دہی میں ملوث ہیں۔

مبینہ کال سینٹر کے ذریعے غیرملکیوں سے فراڈ کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک کو 5 روز جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ منگل کو  جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت نے فرحان ملک کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے ان کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کردیے تھے۔

Previous Post

جدید سیکیورٹی فیچرز پر مبنی یو اے ای کا نیا 100 درہم کا کرنسی نوٹ

Next Post

صائم ایوب کے پرستاروں کے لئے اچھی خبر

Next Post
صائم ایوب 10 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر

صائم ایوب کے پرستاروں کے لئے اچھی خبر

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist