تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بچوں کو لاہور واقعے پر مس گائیڈ کیا جارہا ہے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2024
بچوں کو لاہور واقعے پر مس گائیڈ کیا جارہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے لاہور واقعے کے متعلق کہا ہے کہ 10 اکتوبر کو سوشل میڈیا پر خبر آئی کہ واقعہ پیش آیا، ایف آئی اے تحقیقات کر رہی ہے کہ سوشل میڈیا پیجز کون آپریٹ کر رہا ہے؟ جب یہ واقعہ رپورٹ ہوا تو کوئی شکایت کنندہ نہیں تھا، ہفتے کو کالج اور کالج کی انتظامیہ سے رابطہ کیا، انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا۔  ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کا مزید کہنا تھا کہ جس گارڈ کا ذکر کیا جا رہا ہے وہ چھٹی پر تھا، گارڈ کو ٹریس کیا، وہ سرگودھا چلا گیا تھا، گارڈ سے رابطہ کیا، اس کو پوچھ گچھ کے لیے لے آئے، اس نے بھی لاعلمی کا اظہار کیا۔ فیصل  کامران کا کہنا ہے کہ لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں کے ریکارڈ چیک کرائے، ایک پرائیویٹ اسپتال کو بھی چیک کیا گیا، بچے مس گائیڈ ہو رہے ہیں، ایک مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بچوں کو مس گائیڈ کیا جا رہا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران  نے یہ بھی کہا کہ ویڈیو فرانزک ٹیم کو دے دی ہے، فرانزک ٹیم تجزیہ کر کے رپورٹ دے گی، اسٹوڈنٹ سے پیٹرول بم برآمد ہوئے، کئی موٹر سائیکلیں جلائی گئی ہیں، اب احتجاج باہر سے لا کر امپوز کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

Next Post

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات؛ آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات؛ آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist