تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب پاکستانی صارفین بھی فیس بک سے کماسکیں گے

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2022
صحافیوں کے خلاف کردارکشی: فیس بک کا کارروائی کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خوش خبری سنائی ہے کہ پاکستان کے فیس بک صارفین نئے فیچر اسٹار کے ذریعے مونی ٹائزیشن کے بعد اپنی پوسٹ کا معاوضہ حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور میں فیس بک کے میٹا ایشیا پیسیفک ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور میٹا کے نمائندگان سے ملاقات  بھی کی۔ جس کے نتیجے میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ خوش خبری سنائی۔ ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ اب میٹا کمپنی کی  فیس بک سے اپنے مواد پر کمائی کی جاسکے گی۔ وزیرخارجہ کے مطابق انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا جلد پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گی جب کہ پاکستان میں مونی ٹائزیشن کے لیے  ” اسٹارز پروگرام ” کا آغاز بھی کر دیا گیا۔

BIG NEWS for 🇵🇰 from @Meta in Singapore. From now on Pakistani creators on @facebook can earn money of their content through new Facebook stars feature. Thrilled to be the first Pakistan official to visit Meta & get to share this news with you.Thanks team meta for inviting me. pic.twitter.com/GAlb5CmIYL

— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 10, 2022

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  ” اسٹارز پروگرام ” کے تحت جو بھی پاکستانی صارفین فیس بک پر اپنی تخلیقات ویڈیو کی صورت میں شیئر کریں گے اور دیکھنے والے انھیں جتنے اسٹارز دیں گے اس اعتبار  سے ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے کو رقم ملے گی۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی نوجوان اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئےسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو معقوم کاموں کے لیے استعمال کرکے اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ بالخصوص وہ خواتین جو گھر میں ہوتی ہیں۔

Previous Post

عارف علوی مذاکرات کے لیے سرگرم ہیں

Next Post

منشیات اسمگلنگ کیس میں بری

Next Post
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں

منشیات اسمگلنگ کیس میں بری

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist