تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طبیعت ناساز ، ٹرافی رونمائی تقریب موخر

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2022
طبیعت ناساز ، ٹرافی رونمائی تقریب موخر
Share on FacebookShare on Twitter

جمعرات سے راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان 17 سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جانے والا ہے۔ آج اس ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیسٹ میچ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب ہونی تھی لیکن انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کپتان بین اسٹوکس کی طبعیت ناساز ہے۔ اسی لیے اب یہ تقریب میچ سے قبل ہوگی۔

بین اسٹوکس کے ساتھ ساتھ 8 کھلاڑی اور آفیشلز اسٹیڈیم نہیں آئے۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے مطابق فی الحال کھلاڑی ہوٹل میں آرام کررہے ہیں۔  انگلش بورڈ کا کہنا ہے کہ ہیری بروک، زیک کرالے، کیٹن جیننگز، اولی پاپ اور جو روٹ پریکٹس کریں گے۔ ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیمار کھلاڑیوں کو کورونا نہیں ہے بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ وہ تھکن کا شکار ہے۔

Tags: انگلش کرکٹ ٹیمبین اسٹوکسراولپنڈی ٹیسٹ
Previous Post

کراچی والوں کے لیے بجلی سستی

Next Post

راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ کی پہلے بیٹنگ

Next Post
راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ کی پہلے بیٹنگ

راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ کی پہلے بیٹنگ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist