تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب روپے سرچارج لینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مارچ 2, 2023
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

ای سی سی نے اس فیصلے کی منظوری دے دی جس کے تحت بجلی کے صارفین سے 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ سرچارج وصول کیا جائے گا جو سالانہ 335 ارب روپے سرچارج کے قریب بن رہے ہیں۔ کہا جارہا ہے یہ رقم بجلی پیدا کرنے والی کمپینز کو ادائیگی پر استعمال ہوگی۔ فیصلہ یہی ہے کہ حکومت کے ذمے واجبات کی ادائیگی تک یہ سرچارج لگا رہے گا۔ اضافی سر چارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہو گا۔ یاد رہے کہ یہ سرچاج جاری رکھنے کی شرط آئی ایم ایف نے لگائی تھی۔ اُدھر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  نے بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

Previous Post

ڈالر کی اونچی اڑان 285 روپے کا ہوگیا

Next Post

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے

Next Post
پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکا

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے

Discussion about this post

تار نامہ

trump

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist