تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کی ذمےداری قبول کرلی

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2024
کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کی ذمےداری قبول کرلی
Share on FacebookShare on Twitter

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ 8 فروری کی شب راولپنڈی سے 13 لوگوں کو جتوایا اور ہارے ہوئے امیدواروں کو پچاس پچاس ہزار کی لیڈ میں تبدیل کیا، کمشنر کا کہنا تھا کہ  راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی ہے، پریشر کی وجہ سے آج صبح فجر کی نماز کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی،پھر سوچا حرام کی موت کیوں مریں ، کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنے رکھوں۔ کمشنر راولپنڈی کہتے ہیں کہ انہیں راولپنڈی کچہری چوک میں پھانسی دے دینی چاہیے، راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتے ہیں ،  چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کو بھی سزائیں دی جائیں۔  کمشنر راولپنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ  انہوں نے راولپنڈی ڈویژن کی تیرہ قومی اسمبلی کی سیٹوں پر ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا، اپنے ماتحت ریٹرننگ آفیسرز سے معذرت چاہتے ہیں۔

Previous Post

الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا، فافن رپورٹ

Next Post

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں، سینیٹر مشتاق احمد

Next Post
چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں، سینیٹر مشتاق احمد

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں، سینیٹر مشتاق احمد

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist