تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کی کوریج کے لیے غیر ملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری ہوئے

by ویب ڈیسک
جنوری 23, 2024
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے بتایا کہ الیکشن کی کوریج کے خاطر غیرملکی میڈیا کے نمائندے پہلے ہی پاکستان میں ہیں۔  مبصرین اور غیر ملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے ہیں جبکہ 32 درخواستوں پر ویزے دینے کا عمل جاری ہے۔  پاکستان ہائی کمیشن نئی دلی سے تقریباً 24 اجازت ناموں کی درخواستیں پراسس میں ہیں، میڈیا کے مختلف اداروں کی طرف سے 174 درخواستیں ملی ہیں ، غیرصحافی کیٹیگری میں صرف برطانیہ سے 25 درخواستیں پراسس میں ہیں۔  روس کی طرف سے 8، جاپان سے13 درخواستیں پراسس میں ہیں، کینیڈا سے 5 پارلیمنٹ کے ارکان نے درخواستیں دی ہیں، کامن ویلتھ سے 5 درخواستیں پراسس میں ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات کے مطابق بین الاقوامی صحافی اور مبصر کراچی، لاہور اور اسلام آباد کیلئے اجازت نامے لے رہے ہیں، ان 3 شہروں کے علاوہ اگر کوئی غیرملکی صحافی کسی دوسرے شہرجانا چاہے تو اس کا کیس ٹو کیس جائزہ لیں گے۔

Previous Post

پاکستان اور ایران کے تعلقات بحال

Next Post

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم 6 فروری کو

Next Post
سائفر کیس : چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم 6 فروری کو

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist