تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2023
الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے اور وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امیدوار صبح ساڑھے 8 بجے سے لے کر شام ساڑھے 4 بجے تک کاغذات حاصل کر سکتے ہیں۔ امیدوار آج 20 دسمبر سے 22 دسمبر تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہو گی۔ کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 سے 30 دسمبر تک ہو گی، 13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے۔ اسی طرح  عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری کو ہو گی۔

Previous Post

ٹرمپ الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

Next Post

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Next Post
عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا، آرمی چیف

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist