تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شگاگو میں پاکستانی قونصلیٹ میں عید ملن پارٹی

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2025
شگاگو میں پاکستانی قونصلیٹ میں عید ملن پارٹی
Share on FacebookShare on Twitter

شگاگو میں پاکستانی قونصل جنرل طارق کریم نے عید کی مناسبت سے اپنی رہائش گاہ پر اوپن ہاؤس کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور قونصل جنرل طارق کریم کے ساتھ عید کی خوشیوں کو دوبالہ کیا۔ یہ تقریب پاکستانی امریکی برادری کے لیے یادگار بن گئی کیونکہ اس میں ایک ہی چھت تلے سب کو مل بیٹھنے کا موقع جو ملا ۔

اس موقع پر قونصل جنرل طارق کریم اور ان کی شریک سفر نے مہمانوں کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ تقریب کو  روایتی پاکستانی اشیاء سے سجایا گیا اور پاکستانی کھانے کی ایک شاندار پیشکش نے پاکستان کی یاد دلائی۔ طارق کریم نے تمام مہمانوں کو عید مبارک باد دی، اور  اس بات کو  یقینی بنایا کہ عید نہ صرف خوشی کا موقع ہے بلکہ یہ معاشرتی اتحاد، رحم دلی اور سمجھوتے کے مواقع کو پروموٹ کرنے کا وقت ہے۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے طارق کریم کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر اکٹھے ہونا، ایک پرامن اور خوشحال دنیا کی جانب ایک مشترکہ عزم کا ثبوت ہے۔ انہوں نے  پاک-امریکہ تعلقات اور پاکستانی امریکی برادری کی زندگی میں روشن رول کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

Previous Post

وزیراعظم سے وزیر داخلہ و وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقاتیں

Next Post

ٹرمپ نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر جوابی ٹیکس لگا دیے

Next Post
ٹرمپ نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر جوابی ٹیکس لگا دیے

ٹرمپ نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر جوابی ٹیکس لگا دیے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist